ایران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کا 40واں دور، افتتاحی تقریب
15 فروری، 2024، 7:32 PM
News ID:
85388037
تہران/ ارنا- جمعرات 15 فروری سن 2024 کی شام کو تہران میں قرآن کریم کے حفظ اور قرائت کے مقابلوں کا آغاز ہوگيا۔ اس دور میں 44 ممالک کے 99 قاری اور حافظ تہران کے مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس بار کے مقابلوں کا سلوگن ہے "ایک کتاب، ایک امت، قرآن استقامت کی کتاب"۔ اس دور میں فلسطین اور غزہ کے کئی نمائندوں نے بھی ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔
آپ کا تبصرہ